What qualifications do you need to become an herbalist?


حکیم بننے کے لیے کیا قابلیت ہونی چاہیے

گورنمٹ آف پاکستان کی طرف سے حکیم بننے کے لیے ایک نصاب مقرر کیا گیا ہے جو کہ چار سال کی مدت میں مکمل ہوتا ہے اور اس چار سالہ کورس کے مکمل ہونے کے بعد آپ کو فاضل طب والجراحت کی سند جاری کی جاتی ہے جوکہ نشنل کونسل فار طب اسلام آباد کے زیر نگرانی کالج میں کورس مکمل ہونے اور کامیاب ہونے کے بعد جاری کی جاتی ہے اور اس کے بعد آپ پریکٹس کرنے اور مریض چک کرنے کے اہل ہوں گے، مطب بنانے اور مریضوں کا علاج کرنے کے لیے بھی آپ کو گورنمنٹ آف پاکستان کے مقرر کردہ قوانین کو پورا کرنا ضروری ہے ۔

چار سالہ حکمت کورس کے تمام تر لیکچرزمیرے یوٹیوب چنل پر دیکھے جا سکتے ہیں اور اس کی کوئی فیس نہیں ہے تمام لیکچرز بالکل مفت دیکھے جا سکتے ہیں اور ہر طرح کی رہنمائی اور معلومات حاصل کرنے کے لئے آپ کمنٹ سکشن میں رابطہ کر سکتے ہیں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر فیسبک پیج پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

تمام لیکچرز بر وقت حاصل کرنے کے لیے چنل کو سبسکرائیب کیجیے اور بل آئکون کا بٹن دبا لیجیے ۔



: اگر آپ ہمارے مطب پر تشریف لانا چاہتے ہیں تو پتہ نوٹ فرمالیں
گولڑہ ہربل کلینک اینڈ حجامہ سنٹر کہوٹہ

Read More About ...