علاج کس حکیم سے کروائیں؟
اکثر احباب عطائی حکیموں اور عطائی طبیبوں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں اور اس کے بعد اپنا نقصان کروا لیتے ہیں ۔۔۔
اگر آپ بالخصوص پاکستان کے اندر ہیں تو ا ٓپ کو علاج کس حکیم یا طبیب سے کروانا چاہیے اس کے لیے چند باتیں نوٹ فرما لیں
- تسلی کر لیں کہ حکیم صاحت کسئ مستند ادارے سے فارغ التحصیل ہیں اور معالج کے طور پر اچھی شہرت رکھتے ہئں۔
- درد وتکلیف دور کرنے کے لیے کسی اچھے ماہر ڈاکٹر یا حکیم سے علاج کرائیں، اور جو نسخہ وہ تجویز کریں اس کے مطابق عمل کریں،
اس ویڈیو کو انتہائی غور سے دیکھنا ہے تاکہ آپ مکمل معلومات سے آگاہ رہیں۔
Know these things before seeking treatment from any Herbalist and Physician!!!
کسی بھی حکیم سے علاج کروانے سے پہلےان باتوں کو جان لیں۔۔۔
:
اگر آپ ہمارے مطب پر تشریف لانا چاہتے ہیں تو
پتہ نوٹ فرمالیں
گولڑہ ہربل کلینک اینڈ حجامہ سنٹر کہوٹہ
راولپنڈی
0 Comments